Whatsapp Whatsapp
Telefon Call

ڈی ایچ آئی کا طریقہ

 DHI Method۔ براہ راست ہیئر ٹرانسپلانٹ طریقہ کار :
یہ ایک نیا طریقہ کار ہے۔ بال نکالنے کا عمل   FUEجیسا ہی ہے اس میں مائکرو موٹر استعمال ہوتی ہے مگر عمل دراامد کا طریقہ کار مختلف ہے۔ ڈاکٹرز  Choi implanter استعمال کرتے ہیں جسے Choi Method کہتے ہیں۔

یہ طریقہ کار کیوں ضروری ہے؟
اس طریقہ سے زیادہ کثافت مل سکتی ہے۔ یہ ڈاکٹروں کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کس شخص کے لیے  DHIبہت رہے اور کس کے لیے  FUEایک پچیس سالہ نوجوان جس کے لیے اور سیدھے کونوں میں بال کم ہیں تو   DHIبہتر ہو گا لیکن ایک شخص جو کہ Norwood Scaleمیں5-6کم بال کے مرحلہ میں ہے تو  FUE بہتر نتائج دے گا۔ اسی طرح  Norwood Scale پر 2,3,4بال کم ہونے کے مرحلہ پر   DHIبہتر ثابت ہو گا۔5,6,7 FUEبال گرنے اور کم بال مرحلہ میں بہتر ہوتا ہے۔

DHIطریقہ کار میں بال کے فلیسلز   Hair Folliclesایک ایک کر کے لگائے جاتے ہیں ہر بال فولی سیل Hair Follicleمخصوص سمت ، زاویہ اور گہرائی میں لگائے جاتے ہیں جس کا انحصار   DHIمیں استعمال کردہ آلات اور DHI طریقہ کار کو عمل درآمد کرنے والے پر ہوتا ہے۔

 

trapianto capelli turchia trasplante capilar turquia hair transplant turkey greffe de cheveux turquie