Whatsapp Whatsapp
Telefon Call

ایمراہ سینک کیوں

ڈاکٹر سینک کلینک برائے ہیئر ٹرانسپلانٹ اور پلاسٹک سرجری کی اہمیت

ڈاکٹر سینک کلینک، 1995سے پارٹنرشپ ہسپتال کے کاروبار میں مصروف ہو گیا۔ ماڈرن ٹیکنیک کے ذریعہ 15شہروں،2ہسپتالوں اور2طبی مراکز اور19سروس سینٹرز اور9000سے زیادہ اہلکاروں کے ساتھ مختلف شہروں میں خدمات فراہم کی جاتی ہے۔ 2013میں اس کے حصص کا کچھ حصہ کپیٹل مینجمنٹ سرمایہ کار فنڈ کمپنی کو منتقل کر دیا گیا تھا، فی الحال دنیا بھر میں بڑے سرمایہ کاری کے لیے نئے بڑے منصوبے تیار کیے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر سینک کلینک سب سے بڑے ہسپتال گروپ کے شراکت دار ہیں اور کیپیٹل امانت کے اعزاز برائے امریکن JCIہے۔
اس کے پاس زیادہ سے زیادہ امانت اور گولڈ اسٹینڈرڈ ڈاکٹر سینک ہیئر ٹرانسپلانٹ اور پلساٹک سرجری سروس 10سال سے اعلیٰ تجربہ کار بہترین ٹیم اور آلات کے ساتھ کام کرتا ہے۔ ہیئر ٹرانسپلانٹیشن 8000سے زائد (FUE)کے کامیاب نتائج اور 9000سے زائد پلاسٹک سرجری آپریشنز کے اطمینان بخش نتائج کے ساتھ لائپو سیکشن Liposuction، رینوپلاسٹی موٹا پا ٹرانفر ، غمی ٹک برسٹ کا اعلیٰ درجہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ہم ہیئر ٹرانسپلانٹ FUEٹیکنیک سے ایک سیشن میں اوسطاً چار ہزار سے پانچ ہزار بالوں کی گرافٹنگ کرتے ہیں۔ ہمارا نصب العین معاشرے میں کوالیفائڈ صحبت کی سہولیات سے مزین اور ٹیکنالوجی سے آراستہ سروسز طبی اخلاقیات کے کوڈ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے مریضوں کو فراہم کرنا ہے۔
حیرت انگیز طور پر ہماری قیمتوں کی شرح بہت سے ممالک (یعنی امریکہ ، برطانیہ ، یورپ ، کینیڈا، روس، یو اے ای ، دبئی، چین اور برازیل) کے مقابلے میں80فیصد بہتر ہے۔

 

ڈاکٹر سینک کلینک انتخاب ہی کیوں؟
٭ JCI-USAسے سرٹیفائڈ
٭ گارنٹی شدہ بہترین قیمتیں
٭ بہترین کوالٹی بنانا ہیئر کو مد نظر رکھنے والے پروفیشنلز اور خاص معاونوں کا دیکھ بھال کرنا۔
٭ چوبیس گھنٹے ٹیلیفون پر ڈاکٹروں اور سہولت کاروں کی سہولت
٭ اعلیٰ ترین جدید اور آرام دہ آلات
٭ کوئی قیمت چھپائی نہیں جاتی
٭ 24/7سہولت کی فراہمی
آپ کے لیے یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ڈاکٹر سینک (Dr. Cinik Clinic)، JCI-USA سے سرٹیفائڈ ہے اور ٹرکش منسٹری آف ہیلتھ سے منظور شدہ ہے۔
ڈاکٹر سینک کلینک(Dr. Cinik Clinic)میں ہیئر ٹرانسپلانٹیشن کے علاوہ آنکھوں کی بھنوئوں، داڑھی اور مونچھوں کی ٹرانسپلانٹیشن اعلیٰ تقاضوں کے عین مطابق کی جاتی ہے۔
آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہDr.Cinik Clinicاپنی معاشرتی اور سماجی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے ایک بڑا تمام سہولیات سے آراستہ اسپتال جس کی مالیت پانچ ملین ڈاکٹرز ہے صومالیہ، افریقہ میں مالی معاونت بھی کی ہے۔
ڈاکٹر سینک کلینک(Dr. Cinik Clinic)کا محل وقوع بہترین تاریخی اور سیاحتی مقام پر کلینک اپاترک ائیرپورٹ اور جاذب نظریہ علاقہ ہے۔
استنبول سے10سے15منٹ کی مسافت پر ھے۔

trapianto capelli turchia trasplante capilar turquia hair transplant turkey greffe de cheveux turquie